مجموعه ضعيف احاديث
Da'if Ahadith
Miscellaneous

Trying to move away the limits (hudud)

2 hadith

Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup

ادفعوا الحدود ما وجدتم لها مدفعها
"Remove those limits which you find the ability to remove."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 1137
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعیف» } :
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [بلوغ المرام 259/1]
امام ابن ملقن رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ابراہیم بن فضل مخزومی راوی ضعیف ہے۔ [البدر المنير 613/8]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 261] ، [ضعيف ابن ماجه ، ابن ماجه 2545]
ادرووا الحدود عن المسلمين ما استطعتم
"Remove the punishments from the Muslims as much as you are able."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 1138
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعیف» } :
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے بھی ضعیف کہا ہے۔ [بلوغ المرام 259/1]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف الاسناد کہا ہے۔ [الضعيفة 2197] ، [ضعيف الجامع 259] ، [ضعيف ترمذي ، ترمذي 1424]