"Washing hands before eating removes poverty and hunger."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 891
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : امام ہیثمی رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس میں نہشل بن سعید راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 7913] حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس معنی کی تمام روایات کو ضعیف کہا ہے۔ [المغنى عن حمل الاسفار 347/1] ، [تخريج الاحياء 290/3]
سعة فى الرزق وردع سنة الشيطان الوضوء قبل الطعام و بعده
"Washing hands before and after eating is a means of abundance in sustenance and of removing satanic ways."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 892
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [العلل المتناهية 652/2] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3700]
"The blessing of food is in performing ablution before and after it."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 893
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : حافظ عراقی رحمہ اللہ اور امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 290/3] ، [العلل المتناهية 652/2] امام ابن ترکمانی رحمہ اللہ اور شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو قیس بن ربیع راوی کی وجہ سے ضعیف کہا ہے۔ [الجوهر النقي 276/7] ، [مسند أحمد محقق 23732]