"The Noble Prophet (peace and blessings be upon him) saw a funeral, and the people were carrying it quickly, so he (peace be upon him) said: 'You should be calm and composed.'"
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 720
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3896] حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [مصباح الزجاجة 1/ 481] شیخ شعیب ارناؤوط نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [مسند أحمد محقق 19695]
"(The Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, was asked about walking with the funeral procession, so he, peace and blessings be upon him, replied:) A pace that is less than running."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 721
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس حدیث میں ابوماجدہ راوی ہے جسے امام بخاری رحمہ اللہ ، امام ابن عدی رحمہ الله ، امام ترمذی رحمہ الله ، امام نسائی رحمہ اللہ ، امام بیہقی رحمہ الله اور دیگر محققین نے ضعیف کہا ہے۔ [تلخيص الحبير 264/2] امام ابوداؤد رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث ضعیف ہے۔ [أبوداؤد 3184] امام نووی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اس حدیث کے ضعف پر محدثین کا اتفاق ہے۔ [خلاصة الأحكام 997/2] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 698] ، [ضعيف ترمذي 169] شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 4110]