من زارنى بالمدينة محتسبا كنت له شهيدا وشفيعا يوم القيامة
"Whoever visits me in Medina with the intention of reward, I will be a witness and intercessor for him on the Day of Resurrection."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 667
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : [ضعيف الجامع الصغير 5608 ] ، [السلسلة الضعيفة 4598 ] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں سلیمان بن یزید راوی ہے اسے امام ابن حبان رحمہ اللہ اور امام دارقطنی رحمہ اللہ نے ضعیف کہا ہے ۔ نیز اس حدیث کی تمام اسناد ضعیف ہیں ۔ [ تلخيص 570/2]
"Whoever visits me and my father Ibrahim (peace be upon him) in the same year will enter Paradise."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 669
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ جھوٹ اور من گھڑت بات ہے اور محدثین میں سے کسی نے بھی اسے روایت نہیں کیا ۔ [احاديث القصاص لابن تيمية ص : 83] ، [مجموع الفتاوي 342/18] ملاعلی قاری رحمہ الله نے ذکر فرمایا ہے کہ اسے امام نووی رحمہ الله نے بھی موضوع ، باطل اور بے اصل قرار دیا ہے ۔ [ الاسرار المرفوعة ص : 344] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے ۔ [السلسلة الضعيفة46] مزید دیکھئیے : [الفوائد المجموعة للشوكاني ص : 78] [أسني المطالب ص : 271] [المصنوع ص : 184] ، [ المقاصد الحسنة ص : 648 ]