Skip to main content
18 Jumada II 1448 AH

Al-Muntaqa Ibn al-Jarud 580 — Trade

Trade

باب في التجارات

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، قَالَ : أَنَا عِيسَى ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ : " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ وَالسِّنَّوْرِ " .
Sayyiduna Jabir (may Allah be pleased with him) reports that the Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) forbade (taking) the price of a dog and a cat.
Hadith Reference المنتقى ابن الجارود / كتاب البيوع والتجارات / 580
Hadith Grading غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: إسناده ضعيف والحديث صحيح بشواهده
Hadith Takhrij از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:«إسناده ضعيف والحديث صحيح بشواهده: اس حدیث کو امام ابوعوانہ رحمہ اللہ (5272، 5271) نے صحیح کہا ہے، امام حاکم رحمہ اللہ (31/2) نے امام مسلم رحمہ اللہ کی شرط پر صحیح کہا ہے، حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے ان کی موافقت کی ہے، امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِم“ (السنن الكبرى: 11/6)۔ اس سند میں اعمش کی تدلیس ہے، شرح معانی الآثار للطحاوی (5284) کی جس سند میں سماع کی تصریح ہے، وہ حفص بن غیاث کی تدلیس کی وجہ سے ضعیف ہے، اس حدیث کے بارے میں امام ترمذی رحمہ اللہ (1279) فرماتے ہیں: ”هَذَا حَدِيثٌ فِي إِسْنَادِهِ اضْطِرَابٌ“۔ صحیح مسلم (1569) میں اس حدیث کا ایک شاہد موجود ہے۔»

Note: If you notice any problem on the website, please let us know on WhatsApp or by email.

Telegram