"(The Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, was asked about walking with the funeral procession, so he, peace and blessings be upon him, replied:) A pace that is less than running."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 721
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس حدیث میں ابوماجدہ راوی ہے جسے امام بخاری رحمہ اللہ ، امام ابن عدی رحمہ الله ، امام ترمذی رحمہ الله ، امام نسائی رحمہ اللہ ، امام بیہقی رحمہ الله اور دیگر محققین نے ضعیف کہا ہے۔ [تلخيص الحبير 264/2] امام ابوداؤد رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث ضعیف ہے۔ [أبوداؤد 3184] امام نووی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اس حدیث کے ضعف پر محدثین کا اتفاق ہے۔ [خلاصة الأحكام 997/2] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 698] ، [ضعيف ترمذي 169] شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 4110]