"Whoever visits me and my father Ibrahim (peace be upon him) in the same year will enter Paradise."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 669
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ جھوٹ اور من گھڑت بات ہے اور محدثین میں سے کسی نے بھی اسے روایت نہیں کیا ۔ [احاديث القصاص لابن تيمية ص : 83] ، [مجموع الفتاوي 342/18] ملاعلی قاری رحمہ الله نے ذکر فرمایا ہے کہ اسے امام نووی رحمہ الله نے بھی موضوع ، باطل اور بے اصل قرار دیا ہے ۔ [ الاسرار المرفوعة ص : 344] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے ۔ [السلسلة الضعيفة46] مزید دیکھئیے : [الفوائد المجموعة للشوكاني ص : 78] [أسني المطالب ص : 271] [المصنوع ص : 184] ، [ المقاصد الحسنة ص : 648 ]