Hadith 667

من زارنى بالمدينة محتسبا كنت له شهيدا وشفيعا يوم القيامة
"Whoever visits me in Medina with the intention of reward, I will be a witness and intercessor for him on the Day of Resurrection."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 667
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعيف» } :
[ضعيف الجامع الصغير 5608 ] ، [السلسلة الضعيفة 4598 ]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں سلیمان بن یزید راوی ہے اسے امام ابن حبان رحمہ اللہ اور امام دارقطنی رحمہ اللہ نے ضعیف کہا ہے ۔ نیز اس حدیث کی تمام اسناد ضعیف ہیں ۔ [ تلخيص 570/2]