Hadith Takhrij{ «لا أصل له» } : ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں احمد بن سمرہ راوی کذاب ہے۔ [معرفة التذكرة ص: 166] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے بے اصل کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة تحت الحديث: 6016] ۔ مزید دیکھئے: [الموضوعات لابن الجوزي 349/1]