Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup

Hadith 1137

ادفعوا الحدود ما وجدتم لها مدفعها
"Remove those limits which you find the ability to remove."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 1137
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعیف» } :
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [بلوغ المرام 259/1]
امام ابن ملقن رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ابراہیم بن فضل مخزومی راوی ضعیف ہے۔ [البدر المنير 613/8]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 261] ، [ضعيف ابن ماجه ، ابن ماجه 2545]