Hadith Referenceسنن ترمذي / كتاب الأشربة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم / 1896
Hadith Gradingالألبانی:صحيح انظر ما قبله (1895) | زبیر علی زئی:(1896) إسناده ضعيف, السند مرسل وانظر الحديث السابق : 1895
Hadith Takhrij«تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 19394 و 19414) (صحیح الإسناد مرسل) (زہری تابعی ہے ان کی روایت نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم سے مرسل ہے، اور زہری کی مراسیل کو سب سے خراب مرسل کا درجہ علماء نے دیا ہے، لیکن اس سے پہلے کی حدیث میں زہری نے بسند عروہ ام المومنین عائشہ سے یہ حدیث روایت کی ہے، اس لیے صحیح)»