Hadith Gradingالألبانی:ضعيف، المشكاة (4340) ، الإرواء (1503) // ضعيف الجامع الصغير (3959) ، ضعيف أبي داود (882 / 4078) // | زبیر علی زئی:(1784) إسناده ضعيف / د 4078
Hadith Takhrij«سنن ابی داود/ اللباس 24 (4078) ، ( تحفة الأشراف : 3614) (ضعیف) (اس کے راوی ابو جعفر بن محمد مجہول ہیں نیز محمد بن علی یزید بن رکانہ اور ان کے پردادا رکانہ یا محمد بن یزید بن رکانہ ان کے دادا کے درمیان انقطاع ہے، اس بابت سخت اختلاف ہے دیکھئے: تہذیب الکمال)»