Hadith Takhrij«سنن ابی داود/ الجہاد 89 (2611) ، سنن ابن ماجہ/السرایا (2728) ، ( تحفة الأشراف : 4848) ، وسنن الدارمی/السیر 4 (2482) (ضعیف) (اس حدیث کا ’’ عن الزہري عن النبي ﷺ ‘‘ مرسل ہو نا ہی صحیح ہے، نیز یہ آیت ربانی { وَعَلِمَ أَنَّ فِيكُمْ ضَعْفًا فَإِن يَكُن مِّنكُم مِّئَةٌ صَابِرَةٌ يَغْلِبُواْ مِئَتَيْنِ} (الأنفال: 66) کے بھی مخالف ہے، دیکھئے: الصحیحة رقم 986، تراجع الالبانی 152)»