´Narrated Jabalah bin Suhaim :` That a man asked Ibn 'Umar about the Udhiyah, "Is it obligatory?" So he said: "The Messenger of Allah (ﷺ) performed the Udhiyah as did the Muslims." He repeated the question. So he said: "Do you understand ?" The Messenger of Allah (ﷺ) slaughtered as did the Muslims."
Hadith Referenceسنن ترمذي / كتاب الأضاحى عن رسول الله صلى الله عليه وسلم / 1506
Hadith Takhrij«سنن ابن ماجہ/الأضاحي 2 (3124، 3124/م) ( تحفة الأشراف : 6671) (ضعیف) (سند میں ’’ حجاج بن ارطاة ‘‘ ضعیف اور مدلس راوی ہیں اور روایت عنعنہ سے ہے، واضح رہے کہ سنن ابن ماجہ کی سند بھی ضعیف ہے، اس لیے کہ اس میں اسماعیل بن عیاش ہیں جن کی روایت غیر شامی رواة سے ضعیف ہے، اور اس حدیث کی ایک سند میں ان کے شیخ عبداللہ بن عون بصری ہیں، اور دوسری سند میں حجاج بن ارطاة کوفی ہیں)»