´Aishah narrated:` "The Prophet delayed the visiting Tawaf until the night."
Hadith Referenceسنن ترمذي / كتاب الحج عن رسول الله صلى الله عليه وسلم / 920
Hadith Gradingالألبانی:شاذ، ابن ماجة (3059) // ضعيف سنن ابن ماجة برقم (654) ، الإرواء (4 / 264) برقم (1070) ، ضعيف أبي داود (435 / 2000) // | زبیر علی زئی:(920) إسناده ضعيف / د 2000، جه 3059
Hadith Takhrij«صحیح البخاری/الحج 130 (تعلیقا فی الترجمة) ، سنن ابی داود/ المناسک 83 (2000) ، سنن ابن ماجہ/المناسک 77 (3059) ، ( تحفة الأشراف : 6452 و 17594) ، مسند احمد (1/288) (ضعیف شاذ) (ابو الزبیر مدلس ہیں اور روایت عنعنہ سے ہے، نیز ابوالزبیر کا دونوں صحابہ سے سماع نہیں ہے، اور یہ حدیث اس صحیح حدیث کے خلاف ہے کہ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے دن میں طواف زیارت فرمایا تھا، اس لیے شاذ ہے) ۔»