´Ibn Abbas narrated:` "The Prophet married Maimunah while he was a Muhrim."
Hadith Referenceسنن ترمذي / كتاب الحج عن رسول الله صلى الله عليه وسلم / 842
Hadith Gradingالألبانی:شاذ، ابن ماجة (1965) // ضعيف ابن ماجة (426) ، الإرواء (1037) //
Hadith Takhrij«تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 6230) (صحیح) (یہ روایت سنداً صحیح ہے، لیکن ابن عباس رضی الله عنہما سے اس واقعہ کے نقل کرنے میں وہم ہو گیا تھا، اس لیے یہ شاذ کے حکم میں ہے، اور صحیح یہ ہے کہ میمونہ رضی الله عنہا کی شادی حلال ہونے کے بعد ہوئی جیسا کہ اگلی حدیث میں آ رہا ہے) وأخرجہ کل من: صحیح البخاری/جزاء الصید 12 (1837) ، والمغازي 43 (4258) ، والنکاح 30 (5114) ، صحیح مسلم/النکاح 5 (1410) ، سنن ابی داود/ الحج 39 (1844) ، سنن النسائی/الحج 90 (2840- 2844) ، والنکاح 37 (3273) ، سنن ابن ماجہ/النکاح 45 (1965) ، مسند احمد (1/22، 24، 26) ، سنن الدارمی/المناسک 21 (1863) ، من غیر ہذا الطریق۔»
´Yazid bin Al-Asamm narrated about Maimunah:` "The Messenger of Allah married he while he was Halal and he stayed with her while he was Halal. She died in Sarif, and we buried her at the (site of the) tent where he had stayed wit her."
Hadith Referenceسنن ترمذي / كتاب الحج عن رسول الله صلى الله عليه وسلم / 845