´Ibn Abbas narrated:` "The Prophet only performed the two rak'ah (units of prayer) after Asr because some wealth came to him which distracted him from the two rak'ah after Zuhr, so he prayed them after Asr, then he did not repeat that."
Hadith Referenceسنن ترمذي / كتاب الصلاة / 184
Hadith Gradingالألبانی:ضعيف الإسناد، وقوله: " ثم لم يعد لهما " منكر | زبیر علی زئی:إسناده ضعيف, عطاء بن المسائب اختلط (د 2819) ولم يحدث به قبل اختلاطه فيما أعلم .
Hadith Takhrij«تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 5573) (ضعیف الإسناد) (سند میں عطاء بن السائب اخیر عمر میں مختلط ہو گئے تھے، جریر بن عبدالحمید کی ان سے روایت اختلاط کے زمانہ کی ہے، لیکن صحیح احادیث سے یہ ثابت ہے کہ پھر نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے عصر کے بعد ان دو رکعتوں کو ہمیشہ پڑھا اسی لیے ’’ ثم لم يعد لهما ‘‘ ’’ ان کو پھر کبھی نہیں پڑھا ‘‘ کا ٹکڑا منکر ہے)»