´Abu Rafi narrated:` "The Messenger of Allah married Maimunah while he was Halal, and he stayed with her while he was Halal, and I was the messenger between the two of them."
Hadith ReferenceSunan at-Tirmidhi / The Book on Hajj / Hadith: 841
Hadith Gradingالألبانی:ضعيف، لكن الشطر الأول منه صحيح من الطريق الآتية (887) ، الإرواء (1849)
Hadith Takhrij«تفرد بہ المؤلف، وانظر سنن الدارمی/المناسک 21 (1866) ( تحفة الأشراف : 12017) ، و مسند احمد (6/392-393) (ضعیف) (اس کا آخری ٹکڑا میں ’’ أنا الرسول بينهما ‘‘ میں دونوں کے درمیان قاصد تھا) ، ضعیف ہے کیونکہ اس سے قوی روایت میں ہے کہ ’’ عباس رضی الله عنہ ‘‘ نے یہ شادی کرائی تھی، اس کے راوی ’’ مطرالوراق ‘‘ حافظے کے ضعیف ہیں، اس روایت کا مرسل ہونا ہی زیادہ صحیح ہے، اس کا پہلا ٹکڑا حدیث رقم: 845کے طریق سے صحیح ہے)»