´Narrated 'Ali:` that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "I am the house of wisdom, and 'Ali is its door."
Hadith ReferenceSunan at-Tirmidhi / Chapters on Virtues / Hadith: 3723
Hadith Gradingالألبانی:ضعيف، المشكاة (6087) // ضعيف الجامع الصغير (6087) // | زبیر علی زئی:(3723) إسناده ضعيف, شريك عنعن (تقدم:112) ولم يثبت تصريح سماعه وللحديث شواهد ضعيفة
Hadith Takhrij«تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 10209) (موضوع) (سند میں شریک القاضی حافظہ کے ضعیف ہیں اور شریک کے سوا کسی نے سند میں صنابحی کا ذکر نہیں کیا ہے، جس سے پتہ چلا کہ سند میں انقطاع بھی ہوا ہے، اس حدیث پر ابن الجوزی اور شیخ الاسلام ابن تیمیہ نے موضوع کا حکم لگایا ہے، ابن تیمیہ کہتے ہیں: یہ حدیث ضعیف بلکہ عارفین حدیث کے یہاں موضوع ہے، لیکن ترمذی وغیرہ نے اس کی روایت کی ہے بایں ہمہ یہ جھوٹ ہے، اس حدیث کی مفصل تخریج ہم نے اپنی کتاب شیخ الاسلام ابن تیمیہ وجہودہ فی الحدیث وعلومہ میں کی ہے حدیث نمبر 376)»