Hadith 3673

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ عِيسَى بْنِ مَيْمُونٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا يَنْبَغِي لِقَوْمٍ فِيهِمْ أَبُو بَكْرٍ أَنْ يَؤُمَّهُمْ غَيْرُهُ " . قَالَ أَبُو عِيسَى : هَذَا حَسَنٌ غَرِيبٌ .
´Narrated 'Aishah:` that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "It is not befitting that a group, among whom is Abu Bakr, be led by other than him."
Hadith Reference Sunan at-Tirmidhi / Chapters on Virtues / Hadith: 3673
Hadith Grading الألبانی: ضعيف جدا، الضعيفة (4820) // ضعيف الجامع الصغير (6371) //  |  زبیر علی زئی: (3673) إسناده ضعيف, عيسيٰ بن ميمون :ضعيف (تقدم:1089)
Hadith Takhrij «تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 17548) (ضعیف جداً) (بعض نسخوں میں ’’ حسن غریب ‘‘ ہے، اور بعض نسخوں اور تحفة الأشراف میں صرف ’’ غریب ‘‘ ہے، اور یہی زیادہ صحیح معلوم ہوتا ہے، اس لیے کہ سند میں عیسیٰ بن میمون ضعیف راوی ہے، عبدالرحمن بن مہدی نے ان سے کہا: بسند قاسم تم عائشہ سے یہ کس طرح کی احادیث روایت کرتے ہو، تو کہا کہ دو بارہ نہیں بیان کروں گا اور امام بخاری نے فرمایا کہ وہ منکر الحدیث ہے، الضعیفة: 4820)»