Hadith Gradingالألبانی:ضعيف، ابن ماجة (303) // ضعيف ابن ماجة برقم (61) ، ضعيف أبي داود (5 / 19) ، ضعيف سنن النسائي (400 / 5213) ، المشكاة (343) ، ضعيف الجامع الصغير بلفظ " وضع " (4390) // | زبیر علی زئی:(1746) إسناده ضعيف / د 19، ن 5216، جه 303
Hadith Takhrij«سنن ابی داود/ الطہارة 10 (19) ، سنن النسائی/الزینة 51 (5216) ، سنن ابن ماجہ/الطہارة 11 (303) ، ( تحفة الأشراف : 1512) ، و مسند احمد (3/99، 101، 282) ، والمؤلف الشمائل 11 (88) (ضعیف) (بطریق ’’ الزهري عن أنس ‘‘ اصل روایت یہ نہیں بلکہ یہ ہے کہ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی، پھر اسے پھینک دیا، اس روایت میں یا تو بقول امام ابوداود ہمام سے وہم ہوا ہے، یا بقول البانی اس کے ضعف کا سبب ابن جریج مدلس کا عنعنہ ہے، انہوں نے خود زہری سے نہیں سنا اور بذریعہ عنعنہ روایت کر دیا ہے، تفصیل کے لیے دیکھئے: ضعیف ابی داود رقم 4)»