It is narrated from Sayyiduna Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): A qintar is equal to twelve thousand.
Hadith Referenceسنن دارمي / من كتاب فضائل القرآن / 3496
Hadith Gradingتحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی):إسناده حسن إلى أبي هريرة، [مكتبه الشامله نمبر: 3507]
Hadith Takhrijسیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ تک اس روایت کی سند حسن ہے، اور مسند احمد میں مرفوعاً روایت ہے۔ دیکھئے: [أحمد 363/2] ، اور اس میں ہے کہ قنطار بارہ ہزار اوقیہ کا ہوتا ہے، اور ہر اوقیہ زمین و آسمان کے درمیان جو کچھ ہے اس سے بہتر ہے۔
Saeed bin Al-Musayyib (may Allah have mercy on him) said: A qintar is equal to forty thousand.
Hadith Referenceسنن دارمي / من كتاب فضائل القرآن / 3498
Hadith Gradingتحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی):في إسناده علتان: عنعنة هشيم وضعف علي بن زيد وهو موقوف على سعيد بن المسيب، [مكتبه الشامله نمبر: 3509]
Hadith Takhrijعلی بن زید اس روایت کی سند میں ضعیف، اور ہشیم نے مدلس ہوتے ہوئے عن سے روایت کی ہے۔ نیز ابن المسيب رحمہ اللہ پر یہ اثر موقوف یعنی انہیں کا قول ہے۔
Hasan (may Allah have mercy on him) said: A qintar, according to the blood money of one of you, is twelve thousand.
Hadith Referenceسنن دارمي / من كتاب فضائل القرآن / 3499
Hadith Gradingتحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی):إسناده صحيح إلى الحسن، [مكتبه الشامله نمبر: 3510]
Hadith Takhrijیہ روایت حسن رحمہ اللہ پر موقوف ہے، اور اس کی سند صحیح ہے۔ اس میں اسحاق: ابن عیسیٰ اور مبارک: ابن فضالہ ہیں۔ دیکھئے: [تفسير الطبري 200/3]
Sayyiduna Mu'adh bin Jabal (may Allah be pleased with him) said: A qintar is twelve thousand uqiyyah.
Hadith Referenceسنن دارمي / من كتاب فضائل القرآن / 3501
Hadith Gradingتحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی):رجاله ثقات أبو بكر هو: ابن عياش وأبو حصين هو: عثمان بن عاصم. غير أن سالما لم يدرك معاذا فالإسناد منقطع، [مكتبه الشامله نمبر: 3512]
Hadith Takhrijاس اثر کے رجال ثقات ہیں، ابوبکر: ابن عیاش، ابوحصین: عثمان بن عاصم ہیں، اور سالم کی ملا قات سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے نہیں ہوئی، اس سند میں انقطاع ہے۔ دیکھئے: [تفسير الطبري 200/3]