Hadith Takhrijیہ اثر خالد بن معدان پر موقوف ہے، اور ان کی بیٹی عبدۃ کا ترجمہ کہیں نہیں ملتا ہے، ان الفاظ میں کسی اور نے بھی روایت نہیں کیا، لیکن اس سے ملتے جلتے متن کی روایت [صحيح مسلم 809] میں ہے: جس نے سورہ کہف کی آخری دس آیات یاد رکھیں وہ دجال سے محفوظ رہے گا۔ نیز دیکھئے: [ابن حبان 785] ، [فضائل القرآن لأبي عبيد، ص: 245] و [فضائل القرآن لابن الضريس 206] ، [شعب الإيمان للبيهقي 2443] و [ابن السني فى عمل اليوم و الليلة 676]
Zir bin Hubaish said: Whoever recites the last ten verses of Surah Al-Kahf at any time in the night for the purpose of standing (in prayer), he will surely wake up at that time. 'Abdah said: We tried this and found it to be so.
Hadith Referenceسنن دارمي / من كتاب فضائل القرآن / 3438
Hadith Gradingتحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی):إسناده ضعيف لضعف محمد بن كثير وهو: المصيصي الصنعاني وهو موقوف على زر، [مكتبه الشامله نمبر: 3449]
Hadith Takhrijیہ اثر محمد بن کثیر المصیصی کی وجہ سے ضعیف ہے، اور زر بن حبیش پر موقوف ہے۔ اس کو ابوعبیدہ نے [فضائل القرآن، ص: 246] پر اور سخاوی نے [جمال القراء 130/1] پر ذکر کیا ہے۔
Sayyiduna Abu Sa'id Khudri (may Allah be pleased with him) said: Whoever recites Surah Al-Kahf on the night of Jumu'ah, there will be a light for him from where he is to the House of Allah (the Ka'bah).
Hadith Referenceسنن دارمي / من كتاب فضائل القرآن / 3439
Hadith Gradingتحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی):إسناده صحيح إلى أبي سعيد وهو موقوف عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 3450]
Hadith Takhrijاس اثر کی سند صحیح اور موقوف علی سیدنا ابی سعید رضی اللہ عنہ ہے۔ اس کو ابوعبید نے [فضائل القرآن، ص: 244] میں اور بیہقی نے [شعب الإيمان 2444] میں روایت کیا ہے۔ نیز نسائی نے [عمل اليوم و الليله 953، 954] میں، حاکم نے [حاكم 2073] میں اور بیہقی نے [بيهقي 2446] میں بھی اس کی تخریج کی ہے۔ جمعہ کے دن کچھ فقہاء نے سورہ کہف کی تلاوت کو مستحب قرار دیا ہے، ابن کثیر رحمہ اللہ نے اپنی تفسیر میں اس کا تذکرہ کیا ہے۔ واللہ اعلم۔