Sayyiduna Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said: The Noble Prophet (peace and blessings be upon him) said: "Hudud (prescribed punishments) should not be carried out inside the mosque, nor should a father be punished in retaliation for his son."
Hadith Referenceسنن دارمي / من كتاب الديات / 2394
Hadith Gradingتحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی):إسناده ضعيف من أجل إسماعيل بن مسلم المكي، [مكتبه الشامله نمبر: 2402]
Hadith Takhrijاس روایت کی سند اسماعیل بن مسلم مکی کی وجہ سے ضعیف ہے۔ دیکھئے: [ترمذي 1401] ، [ابن ماجه 2599] ، [ابن أبى شيبه 8700] ، [حلية الأولياء 18/4] ، [مجمع الزوائد 2075] ۔ یہ حدیث شواہد کے پیشِ نظر ضعیف ہونے کے باوجود قابلِ عمل ہے۔ امام ترمذی رحمہ اللہ نے اس حدیث کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: علماء کا اس پر عمل ہے کہ جب کوئی باپ اپنے بیٹے کو مار ڈالے تو وہ اس کے عوض قتل نہیں کیا جائے، اور جو اپنے بیٹے کو زنا کی تہمت لگائے تو باپ کو حدِ قذف بھی نہ ماری جائے۔