It is narrated from Sayyidah Aisha (may Allah be pleased with her) that the Noble Prophet (peace and blessings be upon him) said: "A slave woman has two divorces and her waiting period is two menstruations." Abu Asim said: I heard this from Mazahir bin Aslam.
Hadith Takhrijاس روایت کی سند ضعیف ہے، دیگر اسانید سے بھی مروی ہے لیکن سب ضعیف ہیں، اس حدیث میں مظاہر بن اسلم ضعیف ہیں۔ دیکھئے: [أبوداؤد 2189] ، [ترمذي 1183] ، [ابن ماجه 2080] ، [الحاكم 205/2] ، [معرفة السنن و الآثار للبيهقي 14884] و [الدارقطني 38/4] ۔ یہ حدیث مظاہر اور عطیہ العوفی نیز عمر بن شبیب کے طریق سے مروی ہے، اور تینوں ضعیف ہیں اس لئے یہ حدیث قابلِ حجت نہیں۔