Sayyiduna Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "When half of Sha'ban has passed, then do not fast."
Hadith Referenceسنن دارمي / من كتاب الصوم / 1778
Hadith Gradingتحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی):عبد الرحمن بن إبراهيم قال أبو حاتم في ((الجرح والتعديل)) 211/ 5: ((ليس بالقوي روى حديثا منكرا عن العلاء))، [مكتبه الشامله نمبر: 1781]
Hadith Takhrijاس حدیث کی سند میں کلام ہے، لیکن متعدد طرق سے یہ حدیث مروی ہے۔ دیکھئے: [ أبوداؤد 2337] ، [ترمذي 738] ، [ابن ماجه 1651] ، [أحمد 442/2] ، [ابن ابي شيبه 21/3] ، [ابن حبان 3589] ، [موارد الظمآن 876] ، [معرفة السنن والآثار 8595]
Hadith Takhrijاس کی تخریج اوپر گذر چکی ہے، اور اس حدیث سے نصف شعبان کے بعد روزہ رکھنے کی ممانعت ثابت ہوئی، اور یہ اس لئے کہ رمضان المبارک کے روزے صحت و توانائی سے رکھے اور ضعف لاحق نہ ہو۔ واللہ اعلم۔