Hadith Takhrijقتادہ کے اس اثر کو عبدالرزاق نے [مصنف 1288] میں ذکر کیا ہے، جس کے الفاظ یہ ہیں: ”«إِذَا رَأتِ الْمَرْأَةُ الطُّهْرَ فِيْ وَقْتِ الصَّلَاةِ فَلَمْ تَغْتَسِلْ حَتَّى يَذْهَبَ وَقْتُهَا، فَلْتُعِدُ تِلْكَ الصَّلَاةَ، تَقْضِيْهَا»“۔ نیز (913) میں آ رہی ہے۔ بعض لوگوں نے اس اثر کو اگلے اثر نمبر (912) سے جوڑ دیا ہے۔