It is narrated from Abdul Karim (bin Malik Jazari), Saeed bin Al-Musayyib (may Allah have mercy on him) said: A woman experiencing istihada will perform ghusl for the first prayer of each day.
Hadith Takhrijاس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف عبدالرزاق 1210] ۔ نیز ابن ماجہ میں حکم مستحاضہ دیکھا جائے۔ بعض روایات میں «ليس هذا بمعمول» کا اضافہ ہے، جس کے معانی ہیں: یہ معمول بہ نہیں ہے، یعنی پہلی نماز کے وقت دن میں صرف ایک بار غسل کرنا۔