It is narrated from Abu Ubaidah that I said to Sayyida Rubayyi' bint Mu'awwidh (may Allah be pleased with her), "Inform me about the attributes of the Messenger of Allah (peace be upon him)." She said: "Son! If you had seen him (peace be upon him), you would have thought that the sun had risen."
Hadith Referenceسنن دارمي / مقدمه / 61
Hadith Gradingتحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی):إسناده ضعيف لضعف عبد الله بن موسى الطلحي التيمي، [مكتبه الشامله نمبر: 61]
Hadith Takhrijاس روایت کی سند ضعیف ہے اور اسی سند سے طبرانی نے اسے [معجم كبير 696] و [اوسط 4455] اور بیہقی نے [الدلائل 551] میں ذکر کیا ہے۔ [مجمع البحرين 187/6، 188 (3563)] میں بھی یہ روایت موجود ہے۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خوبصورت شمس و قمر کے مانند روشن چہرہ مُسلّم ہے جیسا کہ آگے آ رہا ہے۔