Abdur Rahman bin Yazid bin Jabir said: I heard Basr bin Ubaidullah say: I travel from city to city to hear a single hadith.
Hadith Referenceسنن دارمي / مقدمه / 582
Hadith Gradingتحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی):إسناده ضعيف الوليد بن مسلم قد عنعن وهو مشهور بالتدليس، [مكتبه الشامله نمبر: 582]
Hadith Takhrijاس روایت میں ولید بن مسلم مدلس ہیں، اور روایت معنعن ہے، اس لئے یہ سند ضعیف ہے۔ اسے فسوی نے [المعرفة و التاريخ 386/3] میں اور انہی کے طریق سے خطیب نے [الرحلة فى طلب العلم 57] میں اور ابن عبدالبر نے [جامع بيان العلم 576] میں ذکر کیا ہے۔