Hadith 398

قَالَ: وقَالَ مُحَمَّدٌ: "انْظُرُوا عَمَّنْ تَأْخُذُونَ هَذَا الْحَدِيثَ، فَإِنَّمَا هُوَ دِينُكُمْ". .
Imam Muhammad bin Sirin, may Allah have mercy on him, said: See from whom you take this hadith, for indeed this is your religion.
Hadith Reference سنن دارمي / مقدمه / 398
Hadith Grading تحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی): ، [مكتبه الشامله نمبر: 399]
Hadith Takhrij یہ تینوں اثر ایک سند سے صحیح اور امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ کے اقوال ہیں۔ امام مسلم نے مقدمہ صحیح مسلم میں باب باندھا ہے «باب بيان أن الاسناد من الدين»، نیز خطیب نے اس اثر کو [الفقيه 96/2] ابونعیم نے [الحلية 278/2] اور الخطيب نے [الكفاية ص: 121] میں ذکر کیا ہے۔ نیز دیکھئے: [العلل المتناهية 188] ، [كشف الخفاء 796] وغيرها۔