Sayyiduna Abdullah bin Mas'ud (may Allah be pleased with him) said: I do not want to find any of you reclining with one leg over the other, singing the Qur'an and neglecting Surah Al-Baqarah. Indeed, Satan flees from the house in which Surah Al-Baqarah is recited, and indeed, deserted houses are those in which the Book of Allah is not recited.
Hadith Referenceسنن دارمي / من كتاب فضائل القرآن / 3526
Hadith Gradingتحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی):إسناده ضعيف لضعف إبراهيم بن مسلم الهجري وهو موقوف، [مكتبه الشامله نمبر: 3537]
Hadith Takhrijابراہیم بن مسلم الہجری کی وجہ سے اس روایت کی سند ضعیف ہے، اور سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ پر یہ روایت موقوف بھی ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 10073] ، [عبدالرزاق 5998] ، [طبراني فى الأوسط 7762] ۔ لیکن سب کی سند ضعیف ہے۔ یہ اثر اس معنی میں پیچھے متعدد بار سورہ بقرہ کی فضیلت میں گذر چکا ہے: اور جس گھر میں یہ سورت پڑھی جائے اس سے یقیناً شیطان بھاگتا ہے۔ دیکھئے رقم (3411)۔