It is narrated from Sayyiduna Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): A qintar is equal to twelve thousand.
Hadith Referenceسنن دارمي / من كتاب فضائل القرآن / 3496
Hadith Gradingتحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی):إسناده حسن إلى أبي هريرة، [مكتبه الشامله نمبر: 3507]
Hadith Takhrijسیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ تک اس روایت کی سند حسن ہے، اور مسند احمد میں مرفوعاً روایت ہے۔ دیکھئے: [أحمد 363/2] ، اور اس میں ہے کہ قنطار بارہ ہزار اوقیہ کا ہوتا ہے، اور ہر اوقیہ زمین و آسمان کے درمیان جو کچھ ہے اس سے بہتر ہے۔