Sayyiduna Abu Sa'id Khudri (may Allah be pleased with him) said: Whoever recites Surah Al-Kahf on the night of Jumu'ah, there will be a light for him from where he is to the House of Allah (the Ka'bah).
Hadith Referenceسنن دارمي / من كتاب فضائل القرآن / 3439
Hadith Gradingتحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی):إسناده صحيح إلى أبي سعيد وهو موقوف عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 3450]
Hadith Takhrijاس اثر کی سند صحیح اور موقوف علی سیدنا ابی سعید رضی اللہ عنہ ہے۔ اس کو ابوعبید نے [فضائل القرآن، ص: 244] میں اور بیہقی نے [شعب الإيمان 2444] میں روایت کیا ہے۔ نیز نسائی نے [عمل اليوم و الليله 953، 954] میں، حاکم نے [حاكم 2073] میں اور بیہقی نے [بيهقي 2446] میں بھی اس کی تخریج کی ہے۔ جمعہ کے دن کچھ فقہاء نے سورہ کہف کی تلاوت کو مستحب قرار دیا ہے، ابن کثیر رحمہ اللہ نے اپنی تفسیر میں اس کا تذکرہ کیا ہے۔ واللہ اعلم۔