Aamir (Ash-Sha'bi) رحمه الله said: Sayyiduna Umar رضي الله عنه said: People of two (different) religions will not inherit from each other.
Hadith Referenceسنن دارمي / من كتاب الفرائض / 3025
Hadith Gradingتحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی):رجاله ثقات غير أنه منقطع، [مكتبه الشامله نمبر: 3035]
Hadith Takhrijاس اثر کے رجال ثقات ہیں، لیکن سند میں انقطاع ہے کیوں کہ عامر الشعبی کی ملاقات سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے ثابت نہیں۔ دیکھئے: [عبدالرزاق 9864] ، لیکن اس کا شاہد صحیحین میں موجود ہے جیسا کہ آگے (3033) میں آرہا ہے۔