This narration has been reported by Sadaqah bin Al-Fadl from Sayyiduna Nu'man bin Bashir (may Allah be pleased with him), who narrated it from the Prophet Muhammad (peace and blessings be upon him) in a marfu' form.
Hadith Referenceسنن دارمي / من كتاب الاحدود / 2367
Hadith Gradingتحقیق (حسین سلیم أسد الدارانی):إسناده ضعيف لضعف خالد بن عرفطه، [مكتبه الشامله نمبر: 2375]
Hadith Takhrijاس روایت کی سند میں خالد بن عرفطہ ضعیف ہیں۔ تخریج کیلئے دیکھئے: [أبوداؤد 4459] ، [ترمذي 1451] ، [ابن ماجه 2551] ، [أحمد 277/4] ، [طيالسي 1529] ۔ اور ترمذی و طیالسی کی سند میں خالد بن عرفطہ کا ذکر نہیں ہے، اس صورت میں ابوبشر کا لقا حبیب بن سالم سے ثابت نہیں، لہٰذا سند میں انقطاع ہے۔ بہر حال یہ روایت بھی ضعیف ہے، اس لئے صحیح یہی ہے کہ بیوی کی لونڈی سے جماع کرنے پر کوئی حد نہیں۔ واللہ اعلم۔