Hadith Takhrijاس حدیث کی سند بھی ضعیف ہے کیونکہ حسن کا سماع سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے ثابت نہیں، تخریج اوپر گذر چکی ہے۔ مزید دیکھئے: [الطيالسي 1555] ، [أحمد 11/5، 12، 18] ، [ابن الجارود 622] ، [الحاكم 35/2] ، [طبراني 203/7، 6841] ، [وانظر تلخيص الحبير 165/3]