Hadith 390
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ وَهُوَ ابْنُ الْمُلَيْكِيِّ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: لَمَّا قُبِضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اخْتَلَفُوا فِي دَفْنِهِ، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: سَمِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا مَا نَسِيتُهُ قَالَ: «مَا قَبَضَ اللَّهُ نَبِيًّا إِلَا فِي الْمَوْضِعِ الَّذِي يُحِبُّ أَنْ يُدْفَنَ فِيهِ» . ادْفِنُوهُ فِي مَوْضِعِ فِرَاشِهِ
Mother of the Believers, Lady Aisha (may Allah be pleased with her), narrates that when the Prophet Muhammad (peace and blessings be upon him) passed away, there arose differing opinions regarding the place of his burial. Then, Sayyiduna Abu Bakr Siddiq (may Allah be pleased with him) said: I heard a statement from the Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) which I have not forgotten (rather, I remember it well). He (peace and blessings be upon him) said: "The Prophets pass away at the place where they wish to be buried." Thus, the noble Companions (may Allah be pleased with them) buried him (peace and blessings be upon him) at the very spot where his bed was.
Hadith Reference شمائل ترمذي / باب: ما جاء فى وفاة رسول الله صلى الله عليه وسلم / 390
Hadith Grading زبیر علی زئی: سنده ضعيف والحديث حسن
Hadith Takhrij { « سنده ضعيف والحديث حسن » } :
«(سنن ترمذي: 1018 ، و قال: غريب وعبدالرحمٰن بن ابي بكر المليكي يضعف من قبل حفظه) ، مسند ابي بكر لاحمد بن على بن سعيد المروزي (43) عن ابي كريب به.»
اس روایت کی سند عبدالرحمٰن بن ابی بکر الملیکی کی وجہ سے ضعیف ہے، لیکن ابن سعد نے صحیح سند کے ساتھ نقل کیا کہ لوگوں نے کہا: آپ کہاں دفن کئے جائیں گے؟ تو ابوبکر (رضی اللہ عنہ) نے فرمایا: جس مکان میں آپ فوت ہوئے ہیں۔ (292/2 وصححہ الحافظ ابن حجر) اس سے دوسرے صحیح شاہد کے لئے دیکھئے حدیث: 397
ان شواہد کے ساتھ یہ حدیث بھی حسن ہے۔ واللہ اعلم
فائدہ: سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ نے فرمایا: «مكتوب فى التوراة صفة محمد. عيسي بن مريم يدفن معه» محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی صفت تورات میں لکھی ہوئی ہے۔ عیسی بن مریم (علیہ السلام) آپ کے ساتھ (حجرے میں) دفن ہوں گے۔ جمہور کے نزدیک موثق راوی ابو مودود (راوی) نے فرمایا: اور حجرے میں ایک قبر کی جگہ باقی ہے۔ «(سنن ترمذي: 3617 ، وقال : ”حسن غريب“ وسنده حسن و أخطأ من قال: ”هذا لا يصح عندي ولا يتابع عليه“)»