Hadith 307
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، وَمُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ خَيْثَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ مِنَ الشَّهْرِ السَّبْتَ وَالْأَحَدَ وَالَاثْنَيْنَ، وَمِنَ الشَّهْرِ الْآخَرِ الثُّلَاثَاءَ وَالْأَرْبَعَاءَ وَالْخَمِيسَ»
It is narrated from Umm al-Mu'mineen Sayyidah Aisha Siddiqa (may Allah be pleased with her), she says that the Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) used to fast on Saturday, Sunday, and Monday in one month, and in the next month he used to fast on Tuesday, Wednesday, and Thursday.
Hadith Reference شمائل ترمذي / باب ما جاء فى صوم رسول الله صلى الله عليه وسلم / 307
Hadith Grading زبیر علی زئی: سنده ضعيف
Hadith Takhrij { « سنده ضعيف » } :
«(سنن ترمذي: 746 ، وقال: حسن)»
اس روایت کی سند انقطاع کی وجہ سے ضعیف ہے، کیونکہ خیثمہ بن عبدالرحمٰن رحمہ اللہ نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے (کچھ) نہیں سنا۔
دیکھئے نیل المقصود (2128) و انوار الصحیفہ (ص 209)
تنبیہ: روایتِ مذکورہ کے بعد اصل مخطوطے میں درج ذیل اضافہ ہے:
ابو عیسی (ترمذی) نے کہا : یزید الرشک یزید الضبعی البصری ہیں، وہ ثقہ ہیں، ان سے شعبہ، عبدالوارث بن سعید، حماد بن زید، اسماعیل بن ابراہیم اور کئی اماموں نے روایت بیان کی، وہ یزید القاسم ہیں اور انھیں یزید القسام بھی کہا جاتا ہے۔ اہلِ بصرہ کی زبان میں قسام (بہت اچھے طریقے سے تقسیم کرنے والے) کو رشک کہتے ہیں۔
(یہ اضافہ حدیث نمبر 303 کے آخر میں ہونا چاہئے-واللہ اعلم)