It is narrated from Sayyiduna Abdullah bin Ja'far (may Allah be pleased with him) that the Noble Prophet (peace and blessings be upon him) used to wear a ring on his right hand.
Hadith Referenceشمائل ترمذي / باب ما جاء فى أن النبى صلى الله عليه وسلم كان يتختم فى يمينه / 97
Hadith Gradingزبیر علی زئی:صحيح
Hadith Takhrij{ «صحيح» } : « سنن ابن ماجه (3647)» اس روایت کی سند سخت ضعیف ہے، کیونکہ اس کی راوی ابراہیم بن الفضل جمہور کے نزدیک سخت مجروح بلکہ متروک تھا۔ [ديكهئے تقريب التهذيب:228] عبداللہ بن محمد بن عقیل بھی جمہور کے نزدیک ضعیف ہونے کی وجہ سے ناقابل حجت راوی ہے، لہٰذا یہ سند ضعیف و مردود ہے، لیکن حدیث سابق (96) اس کا صحیح شاہد ہے،جس کے ساتھ یہ بھی صحیح ہے۔
It is narrated from Sayyiduna Jabir bin Abdullah (may Allah be pleased with him) that the Noble Prophet (peace and blessings be upon him) used to wear a ring on his right hand.
Hadith Referenceشمائل ترمذي / باب ما جاء فى أن النبى صلى الله عليه وسلم كان يتختم فى يمينه / 98
Hadith Gradingزبیر علی زئی:صحيح
Hadith Takhrij{ «صحيح» } : اس روایت کی سند میں عبداللہ بن میمون بن داود القدارح المخزومی المکی منکر الحدیث متروک ہے۔ [ديكهئے تقريب التهذيب:3653 ] لہٰذا یہ سند سخت ضعیف و مردود ہے ، لیکن حدیث سابق (96) اس کا شاہد ہے، جس کے ساتھ یہ بھی بلحاظ متن صحیح ہے ۔ «والله اعلم»