Hadith 48
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: «رَأَيْتُ شَعْرَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَخْضُوبًا»
It is narrated from Sayyiduna Anas bin Malik (may Allah be pleased with him), he says: I saw the blessed hair of the Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) which had been dyed.
Hadith Reference شمائل ترمذي / باب ما جاء فى خضاب رسول الله صلى الله عليه وسلم / 48
Hadith Grading زبیر علی زئی: صحيح
Hadith Takhrij { «صحيح» } :
امام حمید الطویل رحمہ اللہ کی سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے معنعن روایت بھی صحیح ہوتی ہے ، کیونکہ وہ (صرف) ثابت البنانی (ثقہ) کے واسطے سے ہی سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے تدلیس کرتے تھے ۔
Hadith 49
قَالَ حَمَّادٌ: وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ قَالَ: «رَأَيْتُ شَعْرَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ مَخْضُوبًا»
Hammad says that Abdullah bin Muhammad bin Aqil told us that I saw the dyed blessed hair of the Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, with Sayyiduna Anas, may Allah be pleased with him.
Hadith Reference شمائل ترمذي / باب ما جاء فى خضاب رسول الله صلى الله عليه وسلم / 49
Hadith Grading زبیر علی زئی: صحيح
Hadith Takhrij { «صحيح» } :
اس روایت کا راوی عبداللہ بن محمد بن عقیل صحابی نہیں ہے ، بلکہ جمہور محدثین کے نزدیک ضعیف ہونے کی وجہ سے ضعیف راوی ہے ۔
دیکھئیے : انوار الصحیفہ (ص17 ، ابوداود : 128)
یاد رہے کہ عبداللہ بن محمد بن عقیل کے دادا سیدنا عقیل بن ابی طالب صحابی تھے ۔ سابقہ حدیث (48) اس روایت کا صحیح شاہد ہے ۔ «والله اعلم»