Hadith 41
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ شَيْبَانَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ أَبُو بَكْرٍ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَدْ شِبْتَ، قَالَ: «شَيَّبَتْنِي هُودٌ، وَالْوَاقِعَةُ، وَالْمُرْسَلَاتُ، وَعَمَّ يَتَسَاءَلُونَ، وَإِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ»
It is narrated from Sayyiduna Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both), he says that Sayyiduna Abu Bakr Siddiq (may Allah be pleased with him) submitted: O Messenger of Allah! You have grown old. So the Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) said: "Surah Hud, Al-Waqi'ah, Al-Mursalat, 'Amma Yatasa'aloon, and Idha ash-Shamsu Kuwwirat have made me old."
Hadith Reference شمائل ترمذي / باب ما جاء فى شيب رسول الله صلى الله عليه وسلم / 41
Hadith Grading زبیر علی زئی: سنده ضعيف
Hadith Takhrij { «سندہ ضعیف» } :
« ( ‏‏‏‏سنن ترمذي : 3297 وقال حسن غريب )»
اس روایت کی سند ابواسحاق السبیعی ( ‏‏‏‏ مدلس ) کے «عن» کی وجہ سے ضعیف ہے اور اس کے ضعیف شواہد بھی ہیں ۔ دیکھئیے (انوار الصحیفہ ‏‏‏‏ص 288 )
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کہا : یا رسول اللہ ! آپ کے (کچھ) بال سفید ہو گئے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”سورۂ ھود اور اس جیسی سورتوں کی وجہ سے یہ بال سفید ہوئے ہیں ۔“ [ المعجم الكبير للطبراني 286/17 ۔ 287 ح 790 و سنده حسن ]
معلوم ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیس کے قریب بال سورۂ ھود اور اس جیسی سورتوں کے نزول کے بعد سفید ہوئے تھے ۔
Hadith 42
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، نَرَاكَ قَدْ شِبْتَ، قَالَ: «قَدْ شَيَّبَتْنِي هُودٌ وَأَخَوَاتُهَا»
It is narrated from Sayyiduna Abu Juhaifah (may Allah be pleased with him), he says: The noble Companions (may Allah be pleased with them all) submitted: O Messenger of Allah! Old age has come upon you. So the Prophet (peace and blessings be upon him) said: "Surah Hud and its sisters have made me old."
Hadith Reference شمائل ترمذي / باب ما جاء فى شيب رسول الله صلى الله عليه وسلم / 42
Hadith Grading زبیر علی زئی: حسن
Hadith Takhrij { «حسن» } :
« المعجم الكبير للطبراني (123/22 ح317) ، حلية الاولياء (350/4)»
اس روایت کی سند ابواسحاق کے «عن» کی وجہ سے ضعیف ہے ، لیکن اس کا حسن لذاتہ شاہد بحوالہ المعجم الکبیر گزر چکا ہے ۔ [ديكهئیے حديث سابق : 41]