It is narrated from Sayyiduna Abdullah bin Ja'far (may Allah be pleased with him) that the Noble Prophet (peace and blessings be upon him) used to wear a ring on his right hand.
Hadith Referenceشمائل ترمذي / باب ما جاء فى أن النبى صلى الله عليه وسلم كان يتختم فى يمينه / 97
Hadith Gradingزبیر علی زئی:صحيح
Hadith Takhrij{ «صحيح» } : « سنن ابن ماجه (3647)» اس روایت کی سند سخت ضعیف ہے، کیونکہ اس کی راوی ابراہیم بن الفضل جمہور کے نزدیک سخت مجروح بلکہ متروک تھا۔ [ديكهئے تقريب التهذيب:228] عبداللہ بن محمد بن عقیل بھی جمہور کے نزدیک ضعیف ہونے کی وجہ سے ناقابل حجت راوی ہے، لہٰذا یہ سند ضعیف و مردود ہے، لیکن حدیث سابق (96) اس کا صحیح شاہد ہے،جس کے ساتھ یہ بھی صحیح ہے۔