Hadith 92

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ، وَالْحَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا دَخَلَ الْخَلَاءَ نَزَعَ خَاتَمَهُ "
It is narrated from Sayyiduna Anas bin Malik, may Allah be pleased with him, that when the Prophet Muhammad, peace and blessings be upon him, would enter the toilet, he would remove his ring.
Hadith Reference شمائل ترمذي / باب ما جاء فى ذكر خاتم رسول الله صلى الله عليه وسلم / 92
Hadith Grading زبیر علی زئی: سنده ضعيف
Hadith Takhrij { «سنده ضعيف» } :
« (سنن ترمذي:1746، وقال:حسن صحيح غريب) ، سنن ابي داود (19، وقال ابوداود: هذا حديث منكر) ، سنن ابن ماجه (303) ، سنن نسائي (178/8 ح5216)»
اس روایت کی سند دو وجہ سے ضعیف ہے :
➊ ابن جریج مشہور ثقہ مدلس تھے اور یہ روایت عن سے ہے ۔
➋ ابن شہاب الزہری بھی ثقہ مدلس تھے اور یہ روایت عن سے ہے۔
➌ مشہور ثقہ تابعی امام عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ کے نزدیک جس انگوٹھی پر اللہ کا نام لکھا ہو، اسے پہن کر بیت الخلاء میں داخل ہونا جائز ہے اور اسی طرح یہ انگوٹھی پہنے ہوئے اپنی بیوی سے جماع کرنا بھی جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه 112/1 ، ح 1203، وسنده صحيح]
➍ بعض اوقات کاغذ کی کرنسی(نوٹوں) پر اللہ کا نام ہوتا ہے، یا بعض کا غذات پر دینی باتیں لکھی ہوتی ہیں، اگر یہ جیب میں چھپے ہوئے اور محفوظ ہوں تو اس حالت میں بیت الخلاء جانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ «والله اعلم»