It is narrated from Sayyiduna Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both), he says that Sayyiduna Abu Bakr Siddiq (may Allah be pleased with him) submitted: O Messenger of Allah! You have grown old. So the Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) said: "Surah Hud, Al-Waqi'ah, Al-Mursalat, 'Amma Yatasa'aloon, and Idha ash-Shamsu Kuwwirat have made me old."
Hadith Referenceشمائل ترمذي / باب ما جاء فى شيب رسول الله صلى الله عليه وسلم / 41
Hadith Gradingزبیر علی زئی:سنده ضعيف
Hadith Takhrij{ «سندہ ضعیف» } : « ( سنن ترمذي : 3297 وقال حسن غريب )» اس روایت کی سند ابواسحاق السبیعی ( مدلس ) کے «عن» کی وجہ سے ضعیف ہے اور اس کے ضعیف شواہد بھی ہیں ۔ دیکھئیے (انوار الصحیفہ ص 288 ) سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کہا : یا رسول اللہ ! آپ کے (کچھ) بال سفید ہو گئے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”سورۂ ھود اور اس جیسی سورتوں کی وجہ سے یہ بال سفید ہوئے ہیں ۔“ [ المعجم الكبير للطبراني 286/17 ۔ 287 ح 790 و سنده حسن ] معلوم ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیس کے قریب بال سورۂ ھود اور اس جیسی سورتوں کے نزول کے بعد سفید ہوئے تھے ۔