Hadith 284

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: " حَفِظْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَمَانِيَ رَكَعَاتٍ: رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الظُّهْرِ، وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَهَا، وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ، وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعِشَاءِ " قَالَ ابْنُ عُمَرَ: «وَحَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ بِرَكْعَتَيِ الْغَدَاةِ، وَلَمْ أَكُنْ أَرَاهُمَا مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»
Sayyiduna Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrates: I have memorized eight rak‘ahs from the Messenger of Allah (peace and blessings be upon him): two rak‘ahs before Zuhr, two after it, two rak‘ahs after Maghrib, and two after ‘Isha. Sayyiduna Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) says: (Mother of the Believers, Lady) Hafsah (may Allah be pleased with her) has mentioned to me the two rak‘ahs of Fajr, but I do not consider them from the Prophet (peace and blessings be upon him).
Hadith Reference شمائل ترمذي / باب ما جاء فى عبادة رسول الله صلى الله عليه وسلم / 284
Hadith Grading زبیر علی زئی: سنده ضعيف
Hadith Takhrij { « سنده ضعيف » } :
«سنده ضعيف»
اس روایت کی سند اس وجہ سے ضعیف ہے کہ اس کے راوی مروان بن معاویہ الفزاری مدلس تھے ۔ [طبقات المدلسين 105/3 ]
اور یہ سند عن سے ہے ۔
اس روایت کا پہلا حصہ (دو رکعتیں عشاء کے بعد تک) سابقہ حدیث (282) کی وجہ سے صحیح ہے اور دوسرا حصہ ”حفصہ رضی اللہ عنہا نے مجھے دو رکعتوں کے بارے میں بتایا“ بھی سابق حدیث (283) کی رُو سے صحیح ہے ۔
آخری حصہ ”میں نے انہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں دیکھا تھا“ محل نظر ہے اور صحیح بخاری کی ایک روایت میں آیا ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ دو رکعتیں ایسے وقت میں پڑھتے تھے جب میں آپ کے پاس نہیں جاتا تھا ۔ [ديكهئے ح 1173 ]