It is narrated from Sayyida Umm Hani (may Allah be pleased with her), she says: The Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) came to me and said: "Do you have anything (to eat)?" I replied: No! Except for some dry bread and vinegar. So the Prophet (peace and blessings be upon him) said: "Bring it, for the house in which there is vinegar is not in need of any curry."
Hadith Referenceشمائل ترمذي / باب ما جاء فى صفة إدام رسول الله صلى الله عليه وسلم / 172
Hadith Gradingزبیر علی زئی:سنده ضعيف
Hadith Takhrij{ «سنده ضعيف» } : «سنن ترمذي : 1841، وقال : حسن غريب . . .» اس روایت کی سند دو وجہ سے ضعیف ہے: ➊ ابو حمزہ الثمالی ضعیف ہے ۔ دیکھئیے : [تقريب التهذيب :818] ➋ اس روایت میں شعبی رحمہ اللہ کے ام ہانی رضی اللہ عنہا سے سماع میں نظر ہے۔ مستدرک الحاکم (54/4 ح6875) میں اس کا ضعیف شاہد بھی ہے۔ دیکھئیے : انوار الصحفیہ ( ص235 ) SB فائدہ EB : سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : «نعم الادام الخل ، ما اقفر بيت فى خل» بہترین سالن سرکہ ہے اور جس گھر میں سرکہ ہے وہ سالن سے خالی نہیں ہے۔ [مسند احمد 353/3 ح 14807، وسنده حسن] نیز دیکھئیے : [صحيح مسلم 2052 ] یہ صحیح حدیث ابوحمزہ الثمالی (ضعیف ) کی روایت سے بے نیاز کر دیتی ہے۔ «والحمد لله»