Hadith 152

حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " نِعْمَ الْإِدَامُ أَوِ الْأُدْمُ: الْخَلُّ "
It is narrated from Sayyiduna Jabir bin Abdullah (may Allah be pleased with him), he says that the Noble Prophet (peace and blessings be upon him) said: "Vinegar is the best condiment."
Hadith Reference شمائل ترمذي / باب ما جاء فى صفة إدام رسول الله صلى الله عليه وسلم / 152
Hadith Grading زبیر علی زئی: صحيح
Hadith Takhrij { «صحيح» } :
«سنن الترمذي: 1842 . سنن ابي داود : 3820»
اس روایت کی سند سفیان ثوری (مدلس) کے عن کی وجہ سے ضعیف ہے اور سنن ابن ماجہ (3317) میں ان کی متابعت قیس بن الربیع (ضعیف راوی) سے مروی ہے، لیکن اس سند میں قیس کا شاگرد جبارہ بن مغلس سخت مجروح اور ساقط العدالت ہے، لہٰذا یہ متابعت مردودہے۔
حدیث سابق (150) صحیح ہے اور اس روایت کا صحیح شاہد ہے، جس کے ساتھ یہ روایت بھی صحیح ہے۔