Hadith 136

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ ابْنٍ لِكَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَلْعَقُ أَصَابِعَهُ ثَلَاثًا» قَالَ أَبُو عِيسَى: " وَرَوَى غَيْرُ مُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ هَذَا الْحَدِيثَ قَالَ: يَلْعَقُ أَصَابِعَهُ الثَّلَاثَ "
Sayyiduna Ka'b bin Malik (may Allah be pleased with him) narrates that the Messenger of Allah (peace and blessings be upon him), after eating food, used to lick his fingers three times. Imam Abu Isa al-Tirmidhi (may Allah have mercy on him) says that everyone who narrated this hadith, except Muhammad bin Bashar, said: The Prophet (peace and blessings be upon him) used to lick his three fingers.
Hadith Reference شمائل ترمذي / باب ما جاء فى صفة أكل رسول الله صلى الله عليه وسلم / 136
Hadith Grading زبیر علی زئی: سنده ضعيف
Hadith Takhrij { «سنده ضعيف» } :
اس روایت میں سفیان ثوری ( ثقہ امام مدلس) کا عنعنعہ ہے اور بعض علماء نے یہ دعویٰ بھی کر دیا ہے کہ یہ روایت شاذ ہے ۔ «وَاللهُ اَعْلَمُ» [ ديكهئيے : الضعيفه للالباني :5407 ]
اس باب میں صحیح مسلم والی روایت «يلعق اصابعه الثلاث من الطعام» کھانے کے بعد اپنی تینوں انگلیاں چاٹتے تھے۔ [ ح 2032، ترقيم دارالسلام: 5296 ] صحیح اور محفوظ ہے ۔ نیز دیکھئے آنے والی حدیث:140