´Narrated 'Ikrimah:` from Ibn 'Abbas that the Prophet (ﷺ) made the blood-money twelve thousand.
Hadith ReferenceSunan at-Tirmidhi / The Book on Blood Money / Hadith: 1388
Hadith Gradingالألبانی:ضعيف، ابن ماجة (2629)
Hadith Takhrij«سنن ابی داود/ الدیات 18 (4546) ، سنن النسائی/القسامة 35 (4807، 4808) ، سنن ابن ماجہ/الدیات 6 (2629) ، ( تحفة الأشراف : 6165) وسنن الدارمی/الدیات 11 (ضعیف) (اس روایت کا مرسل ہو نا ہی صحیح ہے، جیسا کہ امام ابوداود اور مولف نے صراحت کی ہے، اس کو ’’ عمروبن دینار ‘‘ سے سفیان بن عینیہ نے جو کہ محمد بن مسلم طائفی کے بالمقابل زیادہ ثقہ ہیں) نے بھی روایت کیا ہے لیکن انہوں نے ابن عباس رضی الله عنہما کا تذکرہ نہیں کیا ہے دیکھئے: الإرواء رقم 2245)»